پی سی بی کا معروف سپورٹس نیٹ ورک ”سپرسپورٹس“ کیساتھ معاہدہ ہو گیا، سپر سپورٹس کون کون سے میچز دکھائے گا، جانیں

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے معروف سپورٹس نیٹ ورک ”سپر سپورٹس“ کیساتھ تین سال کا معاہدہ کر لیا ہے جس کے مطابق دسمبر 2023ءتک پاکستان میں کھیلی جانے والی تمام ہوم انٹرنیشنل سیریز

تفصیلات کے مطابق اس معاہدے کے تحت 30 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی پاکستان اور زمبابوے کے خلاف محدود فارمیٹ کی سیریز کے افریقی ریجن میں نشریات کے حقوق صرف
سپر سپورٹس کے پاس ہوں گے۔ ان 3 سالوں میں پاکستان کو 9 ٹیسٹ، 20 ایک روزہ اور 18 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل 83 روزہ ہوم انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنی ہے۔سپر سپورٹس“ کیساتھ تین سال کا معاہدہ کر لیا ہے جس کے مطابق دسمبر 2023ء تک پاکستان میں کھیلی جانے والی تمام ہوم انٹرنیشنل سیریز اور سال 2021ءسے 2023ء تک کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا براڈکاسٹ لائسنس پارٹنر بن گیا ہے۔